راج ہٹھ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایسی ضد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضد۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایسی ضد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضد۔